السلام علیکم و رحمہ
خواتین و حضرات توجہ فرمائیں:
تشہد میں ہم ربی جعلی پڑھتے ہیں جبکہ یہ دعا رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز میں پڑھنا ثابت نہیں ہے
رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم تشہد میں مندرجہ ذیل دعا پڑھتے تھے
اس لئے اس دعا کا پڑھنا مسنون ہے۔
یہ دعا آپ پہلی فرصت میں یاد کر لیں اور تشہد میں یہی دعا پڑھا کریں کیونکہ مسلم شریف کی ایک حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ نماز میں قبر کے عذاب سے پناہ مانگو۔ لیکن ہماری نماز میں قبر سے پناہ مانگنے کا ذکر تک نہیں۔
اپنی تصیح فرما ما لیں۔
وما علینا الا البلاغ المبین
احقر العباد:
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
0092300860 4333
تشہد کی دعاء
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ۔
ترجمہ:
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں عذابِ قبر سے، عذابِ جہنم سے، زندگی اور موت کے فتنوں سے، اور مسیح دجال کے فتنے سے۔
اپنے پیاروں کے ساتھ بھی شیئر فرائیں۔
جذاک اللہ خیرا
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
0092300860 4333