سکھر(بیورورپورٹ)برادری کے بااثر افراد کے مظالم کے خلاف تھانہ سائٹ ایریا کے علاقے شکارپور پھاٹک کے مکین مرد و خواتین محمد عمران بھٹی، نادر بھٹی، مائی شیما حسین بھٹی، مائی کرن عمران اور دیگر نے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ برادری کے بااثر افراد ناظم بھٹی، عبدالرشید، خادم، صادق بھٹی اور طارق بھٹی ان کے گھر میں بغیر کسی جواز کے داخل ہو رہے ہیں اور بلاجواز خواتین اوربچوں پر تشدد کیا جارہا ہے ، انہوں نے مکی شاہ ٹاو¿ن وارڈ نمبر 2 کے کونسلر اور پولیس حکام کو متعدد بار ایسی شکایات کی ہیں اور شکایات بھی درج کرائی ہیں لیکن بااثر ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے وہ خوف و ہراس کا شکار ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملزمان کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے اور انہیں تحفظ فراہم کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]