14

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)سرگودھا میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ بدستور جاری۔

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)سرگودھا میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ بدستور جاری۔ عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے آر پی او سرگودھا کو زبردست خراج تحسین۔ آر پی او محمد شہزاد آصف خان کی جانب سے کھلی کچہریاں منعقد کرکے شہری مسائل کے فوری حل کیلئے احکامات جاری کئی جارہے ہیں۔ آر پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد تسلسل سے جاری ہے جہاں شہری بلاواسطہ ملاقات کر کے اپنے مسائل پیش کر سکتے ہیں۔
آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے ریجن بھر سے آنے والے شہریوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل تفصیل سے سنے اور متعلقہ افسران کو فوری کارروائی اور حل کیلئے ہدایات جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں