19

سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی رہائش گاہ پر آمد۔

سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی رہائش گاہ پر آمد۔

جہاں پر انہوں نے مرحوم عالمی دین مولانا محمد ادریس کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان نے شیخ الحدیث مولانا ادریس کی رہائش گاہ پر آمد کی جہاں انہوں نے مرحوم عالمی دین مولانا ادریس کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔محمود خان نے مرحوم کی دینی، علمی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اُن کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی، جبکہ سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں