August 28, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

جیکب آباد:(نامه نگار) چوروں نے تین دوکانوں کے تالے توڑ کر صفایا کردیا، لاکھوں روپیوں کی چوری۔

Screenshot_2026-05-08_163922
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

جیکب آباد:(نامه نگار) چوروں نے تین دوکانوں کے تالے توڑ کر صفایا کردیا، لاکھوں روپیوں کی چوری۔
پورے شھر سمیت گرد نواه کے اہم مصروف جگھوں پر بد امنی عروج پر شهری سخت پریشان۔ قائد اعظم روڈ تھانہ سٹی کی حدود میں چابی چور چوروں نے چپل کی تین دوکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپیوں کی چوری کی۔ جس میں عبداللہ کی دوکان سے ایک لاکھ روپیے جبکہ ابراہیم پٹھان کی دوکان سے چار لاکھہ روپیے اور منیر کی دوکان سے بھی لاکھوں روپیوں کی نقدی چوری کی گئی ہے متاثرین نے چوری کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایس پی جیکب آباد سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0