August 28, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

السلام علیکم: ایران امریکہ اور اسرائیل حالیہ جنگ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ شعیہ سنی تخصیص ختم ہو گئی

Screenshot_2026-05-07_065431
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

السلام علیکم:
ایران امریکہ اور اسرائیل حالیہ جنگ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ شعیہ سنی تخصیص ختم ہو گئی کیونکہ دونوں اسلام تسلیم کئے گئے ہیں اور اب یہ جنگ اسلام اور یہود و نصارٰی کی جنگ ہے اور انشاءاللہ آنے والے دنوں میں پاکستان، ایران، ترکیہ اور سعودی عرب ایک اسلامی بلاک بن کر ابھرے گا

یہ ایک زمینی حقیقت ہے کہ ایران نے اس جنگ میں اپنا لوہا منوایا ہے اور یہ نا قابل تسخیر بن کر سامنے آیا ہے۔

اللَّهُمَّ انْصُرِ الْإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِينَ،
وَأَعْلِ بِفَضْلِكَ كَلِمَةَ الْحَقِّ وَالدِّينِ،
وَاحْفَظْ أُمَّةَ مُحَمَّدٍ ﷺ مِنَ الْفِتَنِ وَالظُّلْمِ وَالْفُرْقَةِ،
وَارْزُقْنَا الْإِخْلَاصَ وَالتَّقْوَى وَالثَّبَاتَ عَلَى الْحَقِّ.

ترجمہ:
اے اللہ! اسلام اور مسلمانوں کی مدد فرما،
اپنے فضل سے حق اور دین کے کلمے کو بلند فرما،
امتِ محمدیہ ﷺ کو فتنوں، ظلم اور تفرقے سے محفوظ فرما،
اور ہمیں اخلاص، تقویٰ اور حق پر ثابت قدمی عطا فرما

آمین یا رب العالمین

انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0