سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آرپی او سرگودھا رینج محمدشہزاد آصف خان کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد سیف سٹی کانفرنس ہال میں کیا گیا۔ میٹنگ میں ضلع سرگودھا کے سٹی ،صدر، ساہیوال اور سلانوالی سرکل میں لاء اینڈ آرڈر کی مجموعی صورتحال، زیر تفتیش مقدمات اور انسداد جرائم کے لیےعملی اقدامات میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر پی او محمد صہیب اشرف، ایس پی آپریشنز سیف سٹی عامرمشتاق اور متعلقہ سرکلز کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔
آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے زیر تفتیش مقدمات کی میرٹ پر بروقت یکسوئی، جرائم کے انسداد اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے موثر اقدامات کرنے کی ہدایات دیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]