6

ہارون آباد: تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی

ہارون آباد: تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی

ہارون آباد اے کیٹیگری کا خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار، ترجمان پولیس

ہارون آباد گرفتار ملزم قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا، ترجمان پولیس

ہارون آباد مقدمہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان پولیس

ہارون آباد جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس ایچ او تھانہ فقیروالی

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں