16

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی اسسٹنٹ کمشنر میلسی سعد بن خالد کی ہدایت پر ریونیو ریکوری کے عمل کو مزید مؤثر اور شفاف بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھایا گیا

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی اسسٹنٹ کمشنر میلسی سعد بن خالد کی ہدایت پر ریونیو ریکوری کے عمل کو مزید مؤثر اور شفاف بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔ ایسے نمبرداران جو حکومتی واجبات کی وصولی میں تعاون اور اپنی ذمہ داریوں سے غفلت کا مظاہرہ کررہے تھے، ان کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ نمبرداران کی نمبرداری ختم کرنے کے لیے باقاعدہ ریفرنس تحریر کر دیا ہے تاکہ سرکاری امور میں رکاوٹ ڈالنے والے عناصر کا سدباب کیا جا سکے اور حکومتی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں