ٹھٹھہ رپورٹ
عبدالعزیزشیخ
ٹھٹھہ کے سیاسی سماجی رہنما سفیر امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے بیان میں کہا کہ آج مزدور کا دن ہے ہم مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتےٕ ہیں مزدوروں کی محنتوں سے آباد ہے بستیاں , ان کی ہاتھوں میں ہیں دنيا کی ساری نعمتیں۔
سیاسی سماجی رہنما سفیر امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کہ آج پہلی مٸی مزدوروں کا عالمی دن پے ۔
میں مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں مزدوروں کے ہاتھوں میں اللہ پاک نے بیشتر نعمتیں عطا کی ہے ۔
مزدوروں کی وجہ سے آباد ہے بستیاں مزدوروں کے ہاتھوں میں ہے نعمتیں ۔
سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کہ ہماے معاشرے میں مزدور کی تمام اھمیت ہے کیونکہ یہ مزدور ہی ہے جن کی وجہ سے ہمیں اناج ملتا ہے ہر چیز مزدوروں کی محنتوں سے ملتی ہے اللہ پاک نے مزدوروں کے ہاتھوں میں بہت ساری نعمتیں عطا کی ہے
میں آج یوم مزدور کے عالمی دن پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔