43

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) یکم مئی یوم مزدور کے حوالے سے آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکڑک ورکرز

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) یکم مئی یوم مزدور کے حوالے سے آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکڑک ورکرز یونین کی جانب سے زونل چئیرمین انور حسین چانڈیو کی قیادت میں ایک بڑی اولڈ پاور ہاوس منوآباد سے بڑی تعداد میں مزدورون نے شرکت کی جو منوآباد سے پریس کلب نواب شاہ پہنچی اور مزدوروں نے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیاگیا
جن میں انور حسین چانڈیو زونل چئیرمین ۔علی اصفر خاصخیلی ۔ سید حبدار علی شاہ علی اصفر ملاح سرفراز میمن غلام سرور لاشاری علی گوہر انڑ رمضان راہو مقبول گپچانی رحمان زرداری سید حیدر شاہ سید ابرار شاہ شاہنواز بروہی ودیگر نے عہدیداروں نے خطاب کیا اورشگارگو میں مزدوروں کو شہید کیاگیا جن کو ہم سرخ سلام پیش کرتے ہے اور مزدوروں کو انکا حقوق دیا جائے ..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں