پتوکی کی شادی شدہ خاتون نے بائیس سالہ لڑکے نے شادی سے انکار کیا تو اسے ق تل کر دیا اس خاتون کا نام نبیلا تھا اور یہ پہلے سے دو شادیاں کر چکی تھی جن میں سے اس کے دو بچے بھی تھے اور ایک شادی کی ڈیوورس ہو چکا تھا اور دوسرے شخص کے ساتھ اس کی شادی ہوئی تو وہ اب حوالات میں تھا لیکن جب اس نے بائیس سالہ نوجوان کو دیکھا تو اس سے شادی کی آفر کی لیکن جب اس نے انکار کیا تو اس نے اس ایک کو ق ت ل کر دیا اور پہلی بار ہم نے دیکھا کہ ایک لڑکی نے شادی سے انکار کرنے پر ایک لڑکے کو ق ت ل کر دیا اور جو سراسر ناک ہے اور اس کی تین جوان بہنیں اور گھر میں ایک ماں ہے جو انصاف کے لیے دھوائیاں دے رہی ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ اس نوجوان پہ رحمت فرمائے اور اسے جنت الفردوس سے اعلیٰ مقام عطا کرے ان کے گھر والوں کو صبر دے اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے تاکہ اس غریب فیملی کو انصاف مل سکے
15









