میر عبد الکریم وہ یاکہ شعیب جان وہ تعریف کی محتاج نہی۔ وہ بھی ایک وقت تا خاران کے سیکڑوں دہحات کے لوگ 180فٹ کی گہرائی سے پانی نکالتے تے ھر ایک کو آدھا گھنٹہ پانی کے لئے انتظار کرنےپڑھتےتے لیکن آج میر عبد الکریم نوشیروانی کے فضل کرم سے خاران کے ہر بستی اور ھر گھر کے سامنے 3ھزار گیلن کی ٹاہنکی موجود۔ وہ بھی ایک وقت کلی نارو سے خاران شہر میں ہم اگر گاڑی پر اتےتے ایک گھنٹہ لگتے تے نہ روڈتا نہ بجلی تا آج میر عبداکریم نوشیروانی اور میرشعیب جان نوشیروانی کی فضل کرم سے ھربستی میں پختہ روڈ اج ہم موٹرساییکل اور گاڑی پر خاران شہر سے کلی نارو تک آرام سے 15منٹ میں پہونچھتےہین وہ بھی ایک وقت ملازمون کے چالیس پرسنٹ کے لئے کسی نے اہمت نہی کیا لیکن میرعبدالکریم نوشیروانی نے جہرت کرکے خاران سے کوہٹہ تک لانگ مارچ کرکے چالیس پرسنٹ کو بحال کیا۔ وہ بھی ایک وقت تا کلی سستگ کے حاجی نبی بخش تگاپی کو پنجگور میں ایک بندے نے چاکو سے زخمی کرکےمارا تا اسپیتال میں پڑھتےتے ڈاکٹر توجہ نہی دیتےتے لیکن میر عبد الکریم نوشیروانی نے رات کے تین بجے خاران سے پنجگور پہونچ کر حاجی نبی بخش تگاپی کو جہاز میں کوہٹہ میں ریفر کیا پنجگور کے ڈاکٹروں کو بھی معطل کیا یہ تاریخ بھی اہمین یاد کرناہے اہمیں میر عبد الکریم نوشیروانی کا شکریہ تا قیامت تک ادا کرناہے وہ بھی ایک وقت تا مکران مند میں خاران کے حیدر نامی کو مند کے شوکت نامی نے پستل سے فاہرکیاتا لیکن میر عبد الکریم نوشیروانی نے خاران سے مند میں آہ کر اس مسلے کو حل کیا۔ جو تاریخی کام میر عبد الکریم نوشیروانی نے کیا ہے بلکہ کسی وزیراعظم نے اپنے شہر کے لئے نہی کیاہے بلوچستان کا واحد لیڈر میرشعیب جان ہے جو کریپشن سے پاک ہے بلوچستان کا واحد لیڈر میرشعیب جان ہے جس اند صبر اور برداشت ہے بلکہ مکہ اور مدینہ کے قاضی اور مفتی صاحبان کے پاس نہی مجھے تو کسی سیاسی پارٹی سے اختلاف نہی میرے اپنے کام اگر شعیب جان نہ کرین لیکن پر بھی ان کے اور اس کی والد صاحب کی تاریخی کارنامے کو اہمیشہ یاد رکھتاھون اور ووٹ دونگا آج خاران میں ہم سب کو اتفاق ھونے کا وقت ہے اختلاف کے نہی دوسرے سیاسی پارٹی ھو وہ بھی ہمارے قابل احترام ہے خاران کے ترقی کے خاطر ہم سب ایک پلیٹ فارم میں متحدہ ہونا ہے چاے مزہبی جماعت وہ چاے دوسرے سب میرے قابل قدر ہے میں کسی کو غلط نہی کہتاھون اگر میں کہون تو میرے کہنےسے کسی کی عزت میں کمی نہی اےگی صرف زبان میری خراب ھوگی عامل بلوچستان ملاحبیب تگاپی ابجد آف میرشعیب نوشیروانی 2032
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]