سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے صحافیوں کے لیے ٹی پارٹی کا اہتمام ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے)تفصیلات کے مطابق شہر کے معروف
سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے صحافیوں کے لیے ٹی پارٹی کا اہتمام ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے)تفصیلات کے مطابق شہر کے معروف صحافی ملک خالد سحر کی طرف سے سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے چئیر مین ڈاکٹر عارف رضا ملک ۔صدر زاہد حسین انجم ۔جنرل سکریٹری حافظ ثاقب محمود سمیت دیگر عہدیداران وممبران کے لیے پُرتکلف ٹی پارٹی کا اہتمام میں بازار میں واقع ایک مقامی ہوٹل میں کیا گیا صدر زاہد حسین انجم ۔حاجی اصغر علی بھٹی۔استاد غلام قادر۔ڈاکٹر عارف رضا ملک۔رشید یوسفی۔حافظ ثاقب۔ہدایت علی۔ایم آصف قمر سمیت دیگر کی شرکت ٹی پارٹی میں ترقی، صحافتی شفافیت اور عوامی مسائل کی بہتر کوریج پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا شرکاء نے مقامی صحافت کے چیلنجز، ذرائع کی حفاظت، اور عوام کو درست معلومات پہنچانے کی حکمت عملی پر مفصل گفتگو ہوئی ملک خالد سحر ڈاکٹر عارف رضا ملک حاجی اصغر استاد غلام قادر نے کہا کہ صحافت ایک عظیم مشن ہے-صحافی معاشرے کے تمام تہلووں سیاسی سماجی اقتصادی جغرافیائی کو اُجاگر کرتا ہے صحافت جمہوریت کا چوتھا ستون ہی. نہیں بلکہ کسی قوم کی اجتماعی کی پہچان راست بازی اور انسانی راوداری خدمت خلق کازیور اور پغبری مشن بھی ہے انہوں نے کہا کہ صحافت مشن ہی نہیں بلکہ عبادت ہے -أپ لوگ صحافی اسکے امین ہیں -انہون نے کہا کہ خوف اور لالچ سے بے نیاز ہی کرقومی جذبے کی ترجمانی کریں – تاکہ قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں انہون نے کہا کہ مسائل کے حل کیلئے اپنا قلم اٹھتے رہیں -تکہ ملک جلد از جلد ترقی کر شرکاء نے اس بات پر بھی زور دیا کہ صحافیوں کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور ڈیجیٹل میڈیا میں مہارت حاصل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ خبریں جلد اور مستند انداز میں عوام تک پہنچائی جا سکیں ٹی پارٹی کے اختتام پر تمام عہدیداران وممبران نے یکجہتی اور تعاون کے جذبے کو فروغ دینے کا عزم کیا اور مقامی میڈیا کے معیار کو بلند کرنے کے لئے مشترکہ اقدامات کرنے پر اتفاق کیا۔