ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک راشد اعوان کی بھابھی ملک اسد اعوان۔ملک یاسراعوان کی
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک راشد اعوان کی بھابھی ملک اسد اعوان۔ملک یاسراعوان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ۔ماسٹرفائیبر انٹر نیٹ ورک کے سید نوید شاہ عثمانی۔چوہدری غلام دستگیر سنی۔چوہدری سیف اللہ جٹ۔زاہد حسین انجم۔راو امانت علی۔ملک شہزاد افضل۔چوہدری شہزاد اشرف۔اصف وٹو۔شادا کھرل۔اقبال عرف بالاسمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے