سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ملک بر کی طرح سکھر روھڑی میں بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ شروع اے سی غلام مرتضی گھانگرو اپنے عملے کے ھمراہ
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ملک بر کی طرح سکھر روھڑی میں بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ شروع اے سی غلام مرتضی گھانگرو اپنے عملے کے ھمراہ مختلف بازاروں کا دوراہ کیا اور دوکانداروں کو سختی سے کہا جو ٹایم آپکو دیا گیا ھے اس ٹایم کی پابندی کریں اور اپنی دوکانیں بند کریں دیگر صورت میں ان کے ساتھ کانونی کاروای کی جاے گی اسنٹت کمشنر نے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی کے سوالوں کا جواب دیتے ھوے کہا