November 28, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر: بلڈرز ایسوسی ایشن سکھر کے صدر عمران

IMG-20260406-WA0196

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر: بلڈرز ایسوسی ایشن سکھر کے صدر عمران بندانی اور تاجر سپریم کونسل کے رہنما نے سکھر کار اسٹینڈ پر 42 دکانوں کی مسماری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا،
انہوں نے کہا کہ یہ صرف 42 دکانوں کا معاملہ نہیں بلکہ اس اقدام سے تقریباً 300 خاندان متاثر ہوئے ہیں ، ان دکانوں سے وابستہ مزدور، کاریگر اور دیگر افراد بھی روزگار سے محروم ہو گئے ہیں، جس سے بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوا ہے ،مزید تاجر رہنما عمران بندانی نے انتظامیہ کے رویے کو ظالمانہ قرار دیتے ہوے کہا