October 28, 2026

*کوئٹہ/ جےیوآئی کی نعرہ بازی* *جمعیت علمائے اسلام کے انتخابی اجلاس میں مولانا عبدالواسع کے خلاف شدید نعرہ بازی ، کارکنوں نے مولانا واسع کو گھیر لیا ، انہیں گاڑی سے اتار دیا۔*

20240924_054201

*کوئٹہ/ جےیوآئی کی نعرہ بازی*

*جمعیت علمائے اسلام کے انتخابی اجلاس میں مولانا عبدالواسع کے خلاف شدید نعرہ بازی ، کارکنوں نے مولانا واسع کو گھیر لیا ، انہیں گاڑی سے اتار دیا۔*
*نہ شمسی قبول نہ ٹرانسفارمر قبول کے نعرے لگائے گئے۔*

*مولانا عبدالواسع کی گاڑی کو انتخابی اجلاس میں جانے نہیں دی گئی ۔ سالاروں نے بڑی مشکل سے مولانا عبدالواسع کو کارکنوں سے بچا کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا*