October 28, 2026

ہماری 9مئی اور 8 فروری کی درخواستیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نہیں سنیں، ہر حربے کے ذریعے ہماری نشستوں کو کم کیا جا رہا ہے۔

20240924_054201

‏ہماری 9مئی اور 8 فروری کی درخواستیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نہیں سنیں، ہر حربے کے ذریعے ہماری نشستوں کو کم کیا جا رہا ہے۔

ہماری کوئی بھی پٹیشن نہیں سنی جا رہی سب کچھ بے نقاب ہو گیا، تھرڈ امپائر ان کی پشت پر ہے اس کو بھی توسیع دی جانا ہے، یہ ایک گروپ بنا ہوا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان