October 5, 2026

* 05 اپریل 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

Screenshot_2026-04-05_142609

* 05 اپریل 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) ایر_ان میں منگل پاور پلانٹ، پل کا دن ہوگا، سب کچھ لپیٹ دیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

🚨 (2) اگر ایر_ان معاہدہ کرنے میں ناکام ہوا تو پھر آپ ان کے ملک بھرمیں پلوں اور پاور پلانٹس کو گرتے ہوئے دیکھیں گے، امریکی صدر

🚨 (3) متحدہ عرب امارات ایر_ان کیخلاف جنگ میں شامل ہوگیا ہے، ایر_انی میڈیا

🚨 (4) ریسکیو آپریشن یا تباہی؟ ایر_ان کا 4 امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

🚨 (5) ایر_ان جنگ کا 37واں دن: امریکی پائلٹ ڈرامائی آپریشن میں بازیاب، آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی ڈیڈ لائن مسترد

🚨 (6) عراق میں مزاحمتی گروپ کا امریکی اڈوں کیخلاف 19 آپریشنز کرنے کا دعویٰ

🚨 (7) آذربائیجان نے ایر_ان کیلئے 200 ٹن انسانی امداد روانہ کردی

🚨 (8) ایر_انی حملوں کے نقصانات چھپانے کی کوشش، امریکی کمپنی نے سیٹلائٹ تصاویر پر مکمل پابندی لگادی

🚨 (9) ٹرمپ کی ایر_ان کو 48 گھنٹے کی دھمکی پر عالمی ردعمل، البرادعی نے دنیا کو خبردار کر دیا

🚨 (10) ایر_ان کی عراقی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی مکمل اجازت، باقی دنیا کے لیے پابندیاں برقرار

🚨 (11) جنوبی ایر_ان میں امریکی اس را_ئیلی حملہ، دو تجارتی بحری جہازوں میں آگ بھڑک اُٹھی

🚨 (12) امریکی-اس را_ئیلی حملے کا خطرہ، ایر_انی جوہری پلانٹ سے روس ورکرز کو انخلا کی ہدایت

🚨 (13) روزانہ 500 راکٹ! حزب اللہ کی جنگی صلاحیت نے اس را_ئیلی فوج کے ہوش اُڑا دیے

🚨 (14) ریاض میں امریکی سفارتخانہ تباہی کا شکار؟ اصل نقصان سامنے آتے ہی امریکی دعوے جھوٹے ثابت

🚨 (15) قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو جھوٹا قرار دے دیا

🚨 (16) امریکا نے خفیہ ریسکیو آپریشن میں اپنے پائلٹ کو ایر_ان سے بازیاب کرلیا

🚨 (17) جنگ بڑھی تو خطہ امریکا اور اس را_ئیل کیلیے دوزخ بن جائے گا، ایر_ان

🚨 (18) امریکی طیارے کیوں گر رہے ہیں؟ ایر_ان کی خفیہ ٹیکنالوجی نے دنیا کو چونکا دیا

🚨 (19) امریکا اور اس را_ئیل نے ایر_ان کے تعلیمی اداروں کو ہدف بنا لیا، 30 جامعات متاثر

🚨 (20) اس را_ئیل نے اگلے ہفتے ایر_ان کے توانائی مراکز پر بڑے حملے کی تیاری کر لی

🚨 (21) لبنان؛ اس را_ئیلی فوجی کے دو دستے آمنے سامنے آگئے؛ اپنے ہی ساتھی کو بھون ڈالا

🚨 (22) ایر_ان کے خانہ بدوش قبائل نے زخمی امریکی پائلٹ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹرز کو مار گرایا

🚨 (23) بھارت نے ایر_ان سے 7 سال بعد خام تیل اور گیس خرید لیا؛ جہاز بنگلور پہنچ گئے

🚨 (24) ایر_ان جنگ؛ امریکا کو لینے کے دینے پڑگئے؛ گیس کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

🚨 (25) امریکا میں ایر_انی کمانڈر شہیـد قاسم سلیمانی کی بھتیجی اور پوتی گرفتار

🚨 (26) ٹرمپ کی ایر_ان کو جہنم برسانے کی دھمکی

🚨 (27) ایر_ان نے امریکی طیاروں کو نشانہ بنانے کیلیے اسٹیٹ آف دی آرٹ فضائی دفاعی نظام نصب کردیا

🚨 (28) ہمارے جوہری پلانٹ کو نشانہ بنایا تو تابکار سے خلیجی ممالک بھی نہیں بچ پائیں گے؛ ایر_ان

🚨 (29) ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایر_انی سفارت خانوں کی دلچسپ و طنزیہ میمز وائرل

🚨 (30) ایر_ان کے اس ra_ئیل پر مزید حملے، انڈسٹریل، فوجی تنصیبات نشانہ

🚨 (31) امریکی اس ra_ئیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایر_ان، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا

🚨 (32) امریکا پائلٹ بازیاب کروانے کے مشن میں ناکام ہوا: ایر_ان کا دعویٰ

🚨 (33) مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: اوپیک ممالک کا تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان

🚨 (34) امریکا اور اس ra_ئیل کا ایر_ان کے اہم پیٹولیم کمپلیکس پر حملہ

🚨 (35) ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ہوئے حملے میں ایر_ان ملوث نہیں، پاسـداران انـقـلاب

🚨 (36) جنگ بندی ہو بھی جائے، ایر_ان امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا، فوجی ترجمان

🚨 (37) ٹرمپ کا ایر_انی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی

🚨 (38) نیتن یاہو پہلے بھی امریکی صدور سے ایر_ان حملے کی درخواست کرچکے ہیں، سابق امریکی عہدیدار

🚨 (39) ٹرمپ کا تہران پر بمباری میں کئی ایر_انی فوجی رہنماؤں کو مارنے کا دعویٰ

🚨 (40) کچھ کریں اس سے پہلے کہ ٹرمپ خطے کوآگ کے گولے میں بدل دے: سابق سربراہ آئی اے ای اے

🚨 (41) ایر_ان کی جانب سے امریکی پائلٹ کی تلاش پر انعام، شہریوں کی بڑی تعداد علاقے میں پہنچ گئی

🚨 (42) اس ra_ئیل میں پابندی کے باوجود سیکڑوں افراد ایر_ان جنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

🚨 (43) امریکی صدر کی ایر_ان میں گرنے والے ایف 15 کے ویپن آفیسر کو بازیاب کرانے کی تصدیق

🚨 (44) امریکا تباہ طیارے سے بچ نکلنے والے اپنے پائلٹ کو ہلاک کرنےکی کوشش کر رہا ہے، ایر_انی میڈیا

🚨 (45) ایر_انی پاسـداران انـقـلاب کا امریکی سی ون تھرٹی طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ

🚨 (46) ابو ظبی: سعودی سرحد کے قریب پیٹرو کیمیکل پلانٹ پر حملہ، متعدد مقامات پر آگ لگ گئی

🚨 (47) 24 گھنٹوں میں 9 بیلسٹک اور ایک کروز میزائل تباہ کیا، اماراتی وزارت دفاع

🚨 (48) ایر_ان کے میزائل حملے میں اس ra_ئیلی فوج کی ڈرون فیکٹری مکمل تباہ ہوگئی، اس ra_ئیل کی تصدیق

🚨 (49) امریکی ریاست ہیوسٹن میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے جواں سال بھتیجے کو قتــل کر دیا گیا

🚨 (50) جوہری پلانٹ سے تابکاری کا اخراج ایر_ان اور خلیجی ممالک میں زندگی کا خاتمہ کردیگا: عباس عراقچی

🚨 (51) ایر_ان کے بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد کو نکال لیا

🚨 (52) امریکا میں گرفتار خواتین کا قاسم سلیمانی کے خاندان سےکوئی تعلق نہیں: زینب سلیمانی

🚨 (53) جارحیت جاری رہی توپورے خطےکو امریکا اور اس ra_ئیل کیلئے دوزخ بنادیں گے، ایر_ان نے 48 گھنٹے کا امریکی الٹی میٹم مسترد کردیا

🚨 (54) چین کی روس کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کم کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش

🚨 (55) بلوچستان اور کے پی میں توانائی بچت کیلئے مارکیٹوں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایات جاری

🚨 (56) وزیر داخلہ محسن نقوی کی رائیونڈ تبلیغی مرکز آمد، غیرملکی اکابرین سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی

🚨 (57) کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی کیخلاف احتجاج، شیلنگ اور پتھراؤ، متعدد پی ٹی آئی کارکن زیر حراست

🚨 (58) پاکستان کے کہنے پر سعودی عرب نے ایر_ان کو کوئی جواب نہیں دیا، طاہر اشرفی

🚨 (59) مشکل وقت میں جس قدر ممکن ہے عوامی ریلیف کے اقدامات اٹھاتے رہیں گے، شہباز شریف

🚨 (60) خیبر پختونخوا میں پیٹرول سبسڈی کیلیے احساس فیول سپورٹ اسکیم کا آغاز

🚨 (61) شمالی وزیرستان: غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک اور 81 زخمی

🚨 (62) 796 خوارج اور افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کارندے ہلاک، افـغـاـ نستان میں 81 دہشت گردٹھکانوں کونشانہ بنایا: آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری

🚨 (63) یواے ای کو 2 ارب ڈالر 6 فیصد سود کے ساتھ واپسی کے بعد پاکستان کے بیرونی مالیاتی خلا میں اضافے کا امکان

🚨 (64) بھلوال: موٹر سائیکل بجلی کے پول سے جاٹکرائی، 3 افراد جاں بحق

🚨 (65) جنگ کے دوران پاکستان میں ایر_انی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا

🚨 (66) پاکستان کو ایر_ان اس ra_ئیل جنگ کے اثرات کا طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا: خواجہ آصف

🚨 (67) لیوی پر آئی ایم ایف نرمی ملنے کے بعد پیٹرول قیمت میں 80 روپے کمی ممکن ہوئی

🚨 (68) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نےآج ایسٹر کا تہوار منایا

🚨 (69) خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں، گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہوگئی

🚨 (70) کراچی میں ایک بار پھر کل بروز پیر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

🚨 (71) ملتان: رکشے میں ایل پی جی سلنڈرپھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

🚨 (72) حج 2026، وفاقی وزیر مذہبی امور نے مبارک سفر کی پہلی پرواز کا اعلان کر دیا

🚨 (73) خیبرپختونخوا میں بازار، شادی ہال، ریسٹورنٹس جلد بند کرنے کا حکم

🚨 (74) ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، افـغـاـ ن شہری اہل خانہ کے ہمراہ آف لوڈ

🚨 (75) کراچی میں شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ، ملوث اے وی ایل سی انسپکٹر معطل

🚨 (76) گجرانوالہ: 13 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیـاـ دتی کا نشانہ بنانے والا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

🚨 (77) کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، خاتون زخمی، مقدمہ درج

🚨 (78) گھی اور تیل کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافےکا امکان، شہری ہوشیار

🚨 (79) کراچی پرائیویٹ اسکولز اتحادکا میٹرک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ

🚨 (80) یو اے ای سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑی وطن واپس طلب