November 28, 2026

*بارڈر الرٹ — بھارت کی سرحدی نقل و حرکت اور شہری انخلاء: کیا نئی دہلی کسی مہم جوئی کی تیاری میں ہے؟”

Screenshot_2026-04-05_142609

*بارڈر الرٹ — بھارت کی سرحدی نقل و حرکت اور شہری انخلاء: کیا نئی دہلی کسی مہم جوئی کی تیاری میں ہے؟”

*‏”ریڈ الرٹ: راجستھان، گجرات اور پنجاب سرحد پر بھارتی افواج کی غیر معمولی نقل و حرکت اور آبادی کا انخلاء — پاکستان دشمنی کا نیا محاذ!”*

‏*بڑی خبر! اطلاعات کے مطابق بھارتی حکام نے راجستھان، گجرات اور پنجاب سے متصل پاکستانی سرحد پر اپنے شہریوں کو ہٹانا شروع کر دیا ہے اور بڑے پیمانے پر فوج کی تعیناتی (Redeployments) جاری ہے۔*