October 28, 2026

مطیع اللہ جان نے قاضی کی ایک اور ممکنہ واردات کا انکشاف کردیا

20240924_054201

‏مطیع اللہ جان نے قاضی کی ایک اور ممکنہ واردات کا انکشاف کردیا
پانچ رکنی بینچ میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس جمال خان مندو خیل سے کہا جائے گا کہ پارلیمانی پارٹی کے حکم کے خلاف ووٹ دینے پر ووٹ شمار کیا جائے جبکہ قاضی فائز عیسی خود اقلیتی نوٹ لکھیں گے کہ ووٹ شمار نہیں ہونا چاہئے اور مِلی جُلی بات کریں گے جس سے یہ ظاہر نہ ہو کہ قاضی فائز عیسی نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈلوانے کے لئے 63-A کا گزشتہ فیصلہ ختم کر دیا لیکن قوم اب قاضی فائز عیسی کی چالاکیوں کو سمجھ چکی ہے۔