October 28, 2026

*مخصوص نشستوں کے تفصیلی فیصلے میں الیکشن کمیشن کے ہر اعتراض کا جواب موجود ہے پی ٹی آئی کو نشستیں کیوں دیں اس کا بھی جواب موجود ہے 22 دسمبر سے 22 فروری تک الیکشن کمیشن نے ایک سیاسی کیا کیا غیر قانونی ایکٹ کیا وہ بھی موجود ہے اب الیکشن کمیشن کے پاس فیصلے عمل درآمد کے علاؤہ کوئی آپشن

20240924_054201

*مخصوص نشستوں کے تفصیلی فیصلے میں الیکشن کمیشن کے ہر اعتراض کا جواب موجود ہے پی ٹی آئی کو نشستیں کیوں دیں اس کا بھی جواب موجود ہے 22 دسمبر سے 22 فروری تک الیکشن کمیشن نے ایک سیاسی کیا کیا غیر قانونی ایکٹ کیا وہ بھی موجود ہے اب الیکشن کمیشن کے پاس فیصلے عمل درآمد کے علاؤہ کوئی آپشن نہیں اسپیکر کا خط ماضی سے اطلاق والے قانون کا حوالہ دے رہا ہے ماضی سے اطلاق اس قسم کی قانون سازی کا نہیں ہو سکتا اس لئے الیکشن کمیشن کے پاس یہ رستہ بھی موجود نہیں*