October 28, 2026

صنم جاوید کے والد کا انکشاف ایس ایچ او عمران قمر مدھانہ نے کہا کہ صنم جاوید کی وجہ سے ہمارا ایس ایچ او معطل ہوا ہے ہم اب صنم کو نہیں چھوڑیں گے، ” آئین و قانون کو میں یہاں لکھتا ہوں ” اگر میری بیٹی ایسی ہوتی تو میں اسے گولی مار دیتا،

20240924_054201

‏صنم جاوید کے والد کا انکشاف

ایس ایچ او عمران قمر مدھانہ نے کہا کہ صنم جاوید کی وجہ سے ہمارا ایس ایچ او معطل ہوا ہے ہم اب صنم کو نہیں چھوڑیں گے، ” آئین و قانون کو میں یہاں لکھتا ہوں ” اگر میری بیٹی ایسی ہوتی تو میں اسے گولی مار دیتا،
جب تک تمھاری بیٹی مریم نواز کا نام لینا نہیں چھوڑے گی ہم تمھارا پیچھا کرتے رہیں گے

ایس ایچ او نے انتہائی غلیظ زبان استعمال کی اور گالیاں نکالیں