October 28, 2026

ھارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حاجی محمد عالم کی زیر صدارت اور شیخ زاہد رہنما جماعت اہلحدیث ہارون کی زیر نگرانی محفل میلاد پاک منعقد ہوئی آرائیں ڈیری فارم ڈیرہ حاجی محمد عالم چک نمبر 54/4r تحصیل ہارون آباد بعد نماز عشاء محفل شان مصطفیٰ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کا انعقاد کیا گیا پروگرام حاجی

IMG-20240924-WA0458

ھارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حاجی محمد عالم کی زیر صدارت اور شیخ زاہد رہنما جماعت اہلحدیث ہارون کی زیر نگرانی محفل میلاد پاک منعقد ہوئی آرائیں ڈیری فارم ڈیرہ حاجی محمد عالم چک نمبر 54/4r تحصیل ہارون آباد بعد نماز عشاء محفل شان مصطفیٰ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کا انعقاد کیا گیا پروگرام حاجی محمد عالم کے زیر صدارت رات گئے تک جاری رہا جس میں سید عبداللہ شاہ صاحب اڈہ گجیانی بہاولنگر اور خطیب اعظم فیصل آباد قاری الیاس مدنی نے بڑے مدلل اور جامع انداز میں نبی رحمت العالمین کی شان بیان کی حاضرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی پروگرام کے اختتام پر شرکاء کے لئے کا لنگر کا انتظام بھی کیا گیا ۔