سکھر(بیورورپورٹ)تھانہ ائیر پورٹ کی حدود مسلح افراد کی شہری سے لوٹ ۔ار،موٹر سائیکل سمیت نقدی
سکھر(بیورورپورٹ)تھانہ ائیر پورٹ کی حدود مسلح افراد کی شہری سے لوٹ ۔ار،موٹر سائیکل سمیت نقدی و موبائل فون لوٹ کر فرار،تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ تھانے کی حدود سے بچل شاہ موڑ کے قریب دو نامعلوم مسلح افراد نے سکھر کے شہری بنام ضیاء بندھانی سے اسلحے کے زور پر اس سے موٹر سائیکل موبائل اور 50 ہزار نقدی چھین کر فرار ہوگئے واقعہ کے بعد شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔