October 28, 2026

خبر دینے والا خود خبر بن گیا جھنگ شورکوٹ نمائندہ میٹرو ون نیوز آصف چوہدری ٹریفک حادثے میں جاں بحق موٹر سائیکل حادثہ میں زخمی ہونے پر ہسپتال زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئے اہل علاقہ سوگوار

FB_IMG_1727105097319

خبر دینے والا خود خبر بن گیا جھنگ شورکوٹ نمائندہ میٹرو ون نیوز آصف چوہدری ٹریفک حادثے میں جاں بحق موٹر سائیکل حادثہ میں زخمی ہونے پر ہسپتال زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئے اہل علاقہ سوگوار

تفصیلات کے مطابق جھنگ شورکوٹ نمائندہ میٹرون نیوز آصف چوہدری الصبح موٹر سائیکل پر سوار جا رہے تھے کہ سامنے سے موٹر سائیکل ٹکرا گیا حادثہ کے نتیجے میں شدید زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 کو متعدد کالز کرنے کے بعد بھی ریسکیو نا کیا گیا شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جہاں ایمرجنسی میں تعینات ڈاکٹر ڈیوٹی پہ موجود نا تھا 30 منٹ تک نمائندہ میٹرو ون نیوز شورکوٹ بے یار و مددگار علاج کے لئے تڑپتا رہا 30 منٹ کے بعد ڈاکٹر آئے بھی تو سہولیات کے فقدان کا بہانے کرتے ہوئے ملتان نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ملتان نشتر ہسپتال میں زیر علاج نمائندہ میٹرو ون نیوز انتقالِ کر گئے مرحوم کے وارثان میں 2 معصوم بچے شامل ہیں