6 سال جان بوجھ کر شادی کو چھپایا تھا،جوہی چاولہ کا انکشاف:پاکستان سے بھی میرا گہرا رشتہ ہے ، آخری دفعہ اپنے رشتہ داروں سے ملنے 2018 کو کراچی پاکستان آئی تھی، اپنی آنٹی اور کزنز سے ملی تھی میرے شوہر جے ماہتا بھی میرے ساتھ تھے انڈین سُپر اسٹار جوہی چاولہ نے ایک ویب چینل سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 1995 کو جب انہوں نے معروف بزنس مین ، صنعت کار جے مہتا سے شادی کی تب وہ اپنے کیرئیر کے عروج پر تھیں اور نہیں چاہتی تھیں کہ میری شادی کیوجہ سے میرا کیرئیر خراب ہو اس لیے 1995 سے 2001 تک اپنی شادی کی خبر بریک نہیں کی ،پھر جب میری بیٹی کی پیدائش قریب تھی تو سب کو بتا دیا کہ میں نے جے مہتا کو گزشتہ 6 سال سے جیون ساتھی بنا رکھا ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے ہنس کر کہا کہ میری شادی کے انکشاف کے بعد دل تو بے شمار لوگوں کے ٹوٹے مگر میں نے اپنے محفوظ مستقبل کو مدنظر رکھا ، باقیوں سے بھی کہتی ہُوں کہ اپنا آپ اپنے عروج کر کیش کروا لیا کریں ، بعد میں پھر بہت دیر ہوجاتی ہے ۔۔۔۔#fblifestyle
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]