October 15, 2026

بہاولنگر : ڈی آئی جی غازی محمد صلاح الدین ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کا دورہ بہاولنگر

Screenshot_2026-03-28_003611

بہاولنگر : ڈی آئی جی غازی محمد صلاح الدین ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کا دورہ بہاولنگر

بہاولنگر: آر پی او کو عبد الرزاق شہید پولیس لائن میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی، ترجمان پولیس

بہاولنگر: آر پی او نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی، ترجمان پولیس

بہاولنگر : آر پی او غازی محمد صلاح الدین نے سرکل بہاولنگر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : اس موقع پر قائم مقام ڈی پی او فیاض احمد سنپال، ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز سرکل ہذا بھی موجود تھے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : آر پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے،ترجمان پولیس

بہاولنگر: آر پی او نے شہری کے ساتھ نامناسب رویے کی شکایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر بہاولنگر کو معطل کردیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: محکمہ میں سخت احتسابی نظام موجود ہے، اختیارات سے تجاوز، نامناسب رویہ کسی صورت برداشت نہیں، آر پی او

بہاولنگر : حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے، آر پی او

بہاولنگر : انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، آر پی او غازی محمد صلاح الدین

ترجمان پولیس بہاولنگر