نقشہ دیکھیں اور تفصیل ملاحظہ فرمائیں!!!! برطانیہ کی طرف سے امریکہ کو اپنے بیسز ایران کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت کے بعد
نقشہ دیکھیں اور تفصیل ملاحظہ فرمائیں!!!! برطانیہ کی طرف سے امریکہ کو اپنے بیسز ایران کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت کے بعد
ایران نے بحیرہ ہند میں واقع ڈیگوگارشیا میں امریکی و برٹش بیس کو بلیسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے
یہ تقریبا 4500 کلومیٹر کا فاصلہ بنتا ہے
سو یہ اس لحاظ سے ایک بڑا سرپرائز ہے کہ ایران نے آفیشلی اس رینج کا دعوی کبھی نہ کیا تھا
اس رینج کی اہمیت یہ ہے کہ لگ بھگ اتنا ہی فاصلہ تہران اور لندن کے بیچ ہے !
اور اب برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کے ہوش اڑے ہوئے ہیں ، کیا یورپ۔جنگ کے لپیٹ میں آنے والا ہے ؟؟؟