November 19, 2026

ایرانی سپریم لیڈر نےپاکستان اور افغانستان میں مصالحت کی پیشکش کردی ۔مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا

IMG-20260322-WA0058

ایرانی سپریم لیڈر نےپاکستان اور افغانستان میں مصالحت کی پیشکش کردی ۔مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران کے لیے اس کے برادر پڑوسی ملک بہت اہمیت رکھتے ہیں* *ایران اپنے دونوں برادر ملکوں پاکستان اورافغانستان کے درمیان اچھے تعلقات کا خواہاں ہے،* *ایران چاہتا ہے کہ مسلمان ملک آپس میں بہتر اور اچھے تعلقات قائم رکھیں۔*
*🔰مجتبی خامنہ ای نے کہا کہ میں پاکستان سے اظہار محبت کرتے ہوئے نہیں ہچکچاتا۔ پاکستان سے ہماری محبت ڈھکی چھپی نہیں۔ ایران اپنے مشرقی پڑوسیوں کو ’بہت قریب‘ سمجھتا ہے۔ انھوں نے پاکستان کا نام لے کر کہا کہ یہ ملک اُن کے والد (شہید علی خامنہ ای) کا ’خاص پسندیدہ‘ تھا۔*