پنجاب کالج کی ہونہار طالبہ بریرہ جس نے 24 ویں روزے کو عمرے پر جانا تھا ، اچانک م وت کی وادی
پنجاب کالج کی ہونہار طالبہ بریرہ جس نے 24 ویں روزے کو عمرے پر جانا تھا ، اچانک م وت کی وادی میں جانے پر مجبور کیوں ہوئی ؟ بریرہ کا عامر سے جھگڑا کس بات پر ہوا ؟ چند ہفتے قبل قصور میں پیش آیا واقعہ اور چند مزید حقائق ۔۔۔۔ ہونہار طالبہ اور بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی بریرہ گھر والوں کی لاڈلی تھی ، عامر کی بہنیں اسکی سہیلیاں تھیں اور بھائی کی فرمائش پر انہوں نے اسکی دوستی بریرہ سے کروائی ، بریرہ کا تعلق ایک کھاتے پیتے گھرانے سے تھا والد ٹھیکے دار اور بھائی انجینئر ہے ۔ عامر بریرہ سے دوستی کرکے نہ صرف اس کے ج سم سے کھیلنا چاہتا تھا بلکہ اس سے پیسے کھانا چاہتا تھا جب کہ بدقسمت لڑکی اس غلط فہمی میں تھی کہ عامر اس سے شادی کرے گا اس باعث اس نے خوبرو نوجوان پر نہ صرف اپنی عزت بلکہ گھر کی دولت بھی لٹائی ، ان تعلقات کا بریرہ کی والدہ کو علم تھا مگر وہ بدنامی کے خوف سے چپ رہی ، وہ متعدد بار عامر کے گھر بھی گئی کہ اسکے والدین سے بات کرکے بیٹی کا رشتہ عامر سے کردے ، لیکن عامر کے والد نے یہ کہہ کر قصہ ختم کردیا کہ ہم برادری سے باہر رشتہ نہیں کرتے،عامر کا جو دل چاہتا ہے وہ کر لیتا ہے اسے کوئی نہیں روک سکتا ۔۔۔۔ مختصرا بات کریں بے شرم اور بے حیا اس شخص کا ایک جوان بیٹی کی ماں کو کورا جواب ہی اس سارے سان حہ کی وجہ بنا ۔۔۔۔ بندہ پوچھے برادری سے باہرکسی کی بیٹی سے تعلقات ہو سکتے ہیں تو شادی کیوں نہیں ۔۔۔ اس جواب کے بعد بریرہ نے عامر سے قطع تعلق کا فیصلہ کیا اور اسکا فون ریسیو کرنا بند کیا تو ایک رات تاریکی میں عامر گھر کی دیوار پھلانگ کر آگیا ۔ اس نے بریرہ کو صاف کہہ دیا کہ تم مر کر ہی مجھ سے جان چھڑا سکتی ہو ، اور پھر یہی ہوا ۔ عامر مسلسل ویڈیو کے نام پر بریرہ کو بلیک ۔میل کرکے پیسے مانگتا رہا ،مختلف اوقات میں 20 لاکھ روپے مالیت کی رقم اور زیورات عامر کے حوالے کرنے کے بعد جب بریرہ کے لیے مزید رقم کا بندوبست کرنا ناممکن ہو گیا تو اس نے فون کال پر عامر سے التجا کی خدا کا واسطہ میری جان چھوڑ دو یا مجھ سے شادی کر لو ۔۔ لیکن عامر کا جواب تھا کہ اگر جان چھڑانی تھی تو دوستی کیوں کی تھی ، تمہارے گھر کا مال و دولت میں نہیں کھاؤنگا تو اور کون کھائے گا ۔۔ بریرہ نے کہا پھر شادی کر لو ۔۔ عامر نے انکار کردیا تو آخری حربے کے طور پر بریرہ نے اسے دھمکی دی میں اپنی ج ان لے لونگی ۔۔ س فاک عامر نے کہا بڑے شوق سے کرو خود۔ک شی بلکہ مجھے دکھا کے کرو تاکہ مجھے یقین تو آئے ، پھر بریرہ نے ویڈیو کال کے دوران اپنے کمرے میں پنکھے سے ل ٹک کر خود۔ک شی کر لی اور 2 گھر کی دوری پر بیٹھا عامر یہ تماشا دیکھتا رہا ۔۔۔۔۔ اب تک کی دستیاب معلومات کے مطابق بدقسمت بریرہ کو بلیک۔ میل کرکے اسے خود۔ک شی پر اکسانے والا عامر قانون کی گرفت میں نہیں آیا