November 19, 2026

سامارو شہر کے نزدیک میگھواڑ برادری کی موٹر سائیکل سے ٹکر جس کے نتیجے میں اس کی جان چلی گئی ۔۔۔

IMG-20260322-WA0050

سامارو شہر کے نزدیک میگھواڑ برادری کی موٹر سائیکل سے ٹکر جس کے نتیجے میں اس کی جان چلی گئی ۔۔۔
سامارو نزید لياقت رستی اسٹاپ پر روڈ کراس کرتے موٹر سائيکل کا زوردار ٹکر لگنے سے ارجن ولد راموں ميگھواڑ جان بحق، موٹر سائيکل سوار کے رہائشی رضوان کنبھار اور ديو کمار زخمي ہوگئے جن کو تعلقـ اسپتال سامارو منتقل کیا گیا،اطلاع اطلاع ملتے ہی ميگھواڑ برادری کے بڑی تعداد
لوگ پھنچ گئے ، حادثات کا سبب تيز رفتاری اور روڈ کی تنگی بتائی جارہی ہے واضع رهے کل بهی اے سی کوچ کی ٹکر سے بھوترانی موڑ کا رہائشی ميگھواڑ برادری کا نوجوان بھی جان بحق ہوا تھا، آج دوبارہ یہ اور واقعہ پیش آیا ہے
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ