عمرکوٹ پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کے حکم پر انفارميشن سیکٹریری کی ارسا ترمیم ایکٹ کے خلاف پریس کانفرنس رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
عمرکوٹ پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کے حکم پر انفارميشن سیکٹریری کی ارسا ترمیم ایکٹ کے خلاف پریس کانفرنس
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
عمرکوٹ پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کے حکم پر انفارميشن سیکٹریری کی ارسا ترمیم ایکٹ کے خلاف عمرکوٹ پریس کلب پر پریس کانفرنس
کی گئی عمرکوٹ میں وفاق کی جانب سے ارسا ایکٹ 1991 میں ترمیم کرنے کی کوشش کی ہم پرزور لفظوں میں مذمت کرتے ہیں ارسا ایکٹ میں ترمیم سندھ کے خلاف سازش ہے ترمیم سے سندھ بنجر بن جائے گا سندھ کی زراعت تباہ ہوجائے گی پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی ترجمانی کی ہے پیپلزپارٹی پر الزام لگایا جاتا ہے کہ پیپلزپارٹی وفاق میں اپنے معملات حل کرنے کے لئے سندھ کارڈ استعمال کرتے ہیں آیا یہ کہیں ایسا تو نہیں کہ آج کی پریس کانفرنس بھی اس کی کھڑی ہو ۔۔صحافی کا سوال اس پر پیپلزپارٹی انفارميشن سیکٹریری کا کہنا تھا پیپلزپارٹی وفاق کی علامت ہے ہم نے کبھی سندھ کارڈ استعمال نہیں کیا