October 28, 2026

ڈویژن میرپورخاص ضلع عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی کے مطابق کنری کے نواح میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے سلسلے میں کنری کے نواح میں واقع مشہور و معروف گائوں سید صدیق محمد

IMG-20240921-WA0129

ڈویژن میرپورخاص

ضلع عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی کے مطابق
کنری کے نواح میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے سلسلے میں کنری کے نواح میں واقع مشہور و معروف گائوں سید صدیق محمد شاہ آشیانہ قلندری غلام مرتضی شاہ میں 15 ربیع الاول بروز جمعہ شام 7 بجے بعد نماز عشاء ، پرنور محفل درود پاک اور محفل حمد و نعت کی محفل جشن عیدمیلاد النبی سید غلام مرتضی شاہ کاظمی قلندری کی جانب سے منعقد ہوئی جس میں غلامان قلندری جماعت کے قبلہ بانی بابا احمدعلی قریشی رح  کے فرزندکرنل اصغر علی کریشی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب فرمایا اورسندھ کے مشہور نعت خواں محمدارشد سہروردی اور دیگرنعت خوانوں نے بھی حمد و نعت پڑہیں  اومقامی نعت خوانوں نے بہی شرکت کرکےحمد و نعت شریف پڑھی محفل میں درود پاک کی سدائیں بلند ہوتی رہیں جبکہہ  چئیرمین ٹائوکمیٹی کنری حاجی شکیل احمد باجواہ شھمیرعلی خان تالپور قاضی شاہ محمد کپری سید نورعلی شاہ اور فرزندان غلام مرتضی شاہ و دیگر سادات برادری سمیت درگاہ جی جاں بی بی مٹھی رح کےمریدوں قلندری جماعت کے معتقدوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ آخرمیں سید غلام مرتضی شاہ کاظمی قلندری کی جانب سے شرکاء محفل  میں لنگر عام تقسیم کیاگیا اور خطاب کرکے شکریہ ادکرتے ہوئےکہا کہ آج کی یہ محفل پرنور  اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی محبت سے لبریز نظر آئی شراکء ک بہت بہت شکریہ سید غلام مرتضیٰ شاہ کاظمی قلندری درگاہ حضرت بی بی مٹھی رحمتہ اللہ علیہ۔