میلسی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے مختلف شاہراہوں پر ناکہ بندی اور جبری وصولیوں سے شہری پریشان ۔شہریوں نے ٹریفک پولیس کےنارواسلوک پراعلی حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے.
میلسی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے مختلف شاہراہوں پر ناکہ بندی اور جبری وصولیوں سے شہری پریشان ۔شہریوں نے...