اللّٰہ کی حفاظت کےبعد وطن عزیز کی ایٹمی طاقت اور دہائیوں سے ہماری بہادر فوج کا مسلسل حالت جنگ میں رہنے کا تجربہ پاکستان کی دفاع کی ضمانت ھے ۔
اللّٰہ کی حفاظت کےبعد وطن عزیز کی ایٹمی طاقت اور دہائیوں سے ہماری بہادر فوج کا مسلسل حالت جنگ میں رہنے کا تجربہ پاکستان کی دفاع کی ضمانت ھے ۔
ورنُہ اسرائیل جس طرح امریکہ اور مغربی دنیاکی حکومتوں کی شہ پہ اسلامی ممالک فلسطین لبنان ایران کو نشانہ بنا رہا ہے کوئی عجب نہیں
جس طرح اسرائیل و بھارت کے تعلقات ہیں پاکستان کے ساتھ بھی پنگا لینے کی کوشش ہوتی۔
ہمارے کسی طور بھی جارحانہ عزائم نہ ہونے کے باوجود جس طرح ہمارے دفاعی نظام خاص طور پہ میزائل پروگرام پہ اعتراض کئیے جاتے ہیں
وہ وطن عزیز کو دفاعی صلاحیتوں سے محروم کرنے کا مقصد ھے: خواجہ آصف