October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق مبارک آباد کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا اور دیگر زخمی ہوگئے قریبی گاؤں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر

20241002_083323

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق مبارک آباد کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا اور دیگر زخمی ہوگئے قریبی گاؤں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر جھگڑا ہوا جس سے سات سے زائد افراد زخمی ہوئے محمد ارشد لیاقت سکھیرا کی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد شفٹ کر دیا ہے ۔