October 28, 2026

شہر اقتدار میں اہم ترین غیر ملکی شخصیات کی آمدورفت کا معاملہ

20241002_083323

شہر اقتدار میں اہم ترین غیر ملکی شخصیات کی آمدورفت کا معاملہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ریڈ زون کی سیکورٹی رینجرز کے حوالے کرنے پر فیصلہ

رینجرز کی تعیناتی ایس سی او کانفرنس ختم ہونے تک کی جائے گی

رینجرز اہلکاروں کو اہم سرکاری عمارات کے باہر تعینات کیا جائے گا