۔ *63اے کی سماعت پر تحریک انصاف کے وکیل نے بائیکاٹ کردیا*
۔
*63اے کی سماعت پر تحریک انصاف کے وکیل نے بائیکاٹ کردیا*
چیف جسٹس نے کہا کہ علی ظفر صاحب آپ صرف اپنے مؤکل کے وکیل نہیں، آفیسر آف دا کورٹ بھی ہیں.
علی ظفر نے کہا کہ آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ ہارس ٹریڈنگ کو روکتا ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتوں کا مذاق بنانا بند کریں، جسٹس جمال مندوخیل نے کہا عدالت نے 63 اے پر اپنی رائے دی تھی کوئی فیصلہ نہیں۔
بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے سماعت کا بائیکاٹ کردیا، انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے بینچ کی تشکیل درست نہیں، حصہ نہیں بنیں گے۔