ڈاکٹر یونس دانش نے قوم کو 77واں جشن آزادی کی مبارک دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانی کے صلے میں 14اگست 1947،کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام عمل میں آیا 77سالوں میں ہم پر ایسے حکمراں مسلط ہوتے رہے جنہوں نے پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست نہیں بننے دیا ڈاکٹر یونس دانش
ڈاکٹر یونس دانش نے قوم کو 77واں جشن آزادی کی مبارک دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانی...