November 1, 2026

عارف والا ۔ بیوی قتل عارف والا – امجد کالونی میں شازیہ نامی خاتون کو شوہر نے سوٹے کے وار کرکے قتل کردیا

20240810_213131

عارف والا ۔ بیوی قتل

عارف والا – امجد کالونی میں شازیہ نامی خاتون کو شوہر نے سوٹے کے وار کرکے قتل کردیا

عارف والا ۔ قتل کے بعد شوہر فرار ہوگیا

عارف والا ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قبولہ پولیس ، فرانزک ٹیم جاے وقوعہ پر پہنچ گئی

عارف والا ۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے قبولہ پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جارہے

عارف والا ۔ مقتولہ کی ملزم سے دوسری شادی تھی