November 1, 2026

دعوتِ عام — دعوتِ عام — دعوتِ عام چلو چلو! حاجی ابراہیم گوٹھ چلو!

IMG-20261031-WA0205

دعوتِ عام — دعوتِ عام — دعوتِ عام

چلو چلو! حاجی ابراہیم گوٹھ چلو!

پاکستان پیپلز پارٹی کے زیرِ اہتمام عظیم الشان جلسہ عام

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر بلوچستان اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان میر علی حسن زہری کی شرکت اور خطاب کے موقع پر تمام جیالوں، پارٹی کارکنان، عہدیداران، معززینِ علاقہ اور اہلیانِ حب و گردونواح کو جلسہ عام میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔

آئیے! اپنے محبوب قائد کا شاندار استقبال کریں اور پاکستان پیپلز پارٹی سے اپنی محبت و وابستگی کا بھرپور اظہار کریں۔

📍 مقام: حاجی ابراہیم شیخ گوٹھ، حب
تاریخ: یکم نومبر 2026ء
🕝 وقت: دوپہر 2:30 بجے

📞 رابطہ نمبرز

اسد شیخ
میزبان جلسہ عام و سنئیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

📱 +92 345 2188557

منور علی خاصخیلی
ترجمان و پرسنل سیکرٹری میر علی حسن زہری
📱 0316-3663372

اسحاق ریکی
صدر یوتھ ونگ، ضلع حب
📱 0334-3680744

سحبان علی مینگل
📱 0300-0736797

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ افتخار ہوگی!

🇱🇾 پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد!
جیے بھٹو، جیے بینظیر!

چلو چلو، حاجی ابراہیم گوٹھ چلو!

You may have missed