خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ ادعا ان لائن نیوز ٹی وی کے بیور و چیف محمد عامر حسین قریشی سے . شائننگ سٹار سکول میلسی کی ہونہار طلبہ کنزاممتاز نے1159اقرا صغیر1074جبکہ زنیرا کرن نے 1052 میٹرک کے سالانہ امتحان میں نمبر حاصل کر کے تحصیل میلسی میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی۔

جولائی 2024( )وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ہنر سیکھنے والے بچوں کو رسمی تعلیم کے بہترین مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے انقلابی اقدام، قائم مقام ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ماڈل ٹاؤن اور گورنمنٹ عزیز ملت ہائی سکول بوائز بہاولنگر میں صبح نو سکول (ارلی مارننگ سکول

با تسلیمات ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز حکومت پنجاب ۔ بہاولنگر 9جولائی 2024 بہاولنگر ,( )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذلفقار احمد بھون نے مدر پراسیکیوشن کی بلڈنگ میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے