کمالیہ ۔ ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ )ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ کی تھانہ سٹی کمالیہ میں تعینات ہونے والے SHO عروج عباس شاہ سے ملاقات کمالیہ میں بڑھتے ہوئے جرائم پر غور فکر کیا گیا میڈیا کے ایک سوال پر SHO عروج عباس شاہ نے کہا کہ میڈیا پولیس کا بازوں ہے اور انشاء اللہ ھم میڈیا کے ساتھ مل کر جرائم پر قابو پائے گئے اور جرائم پیشہ عناصر کو ہر گز نہیں بخشا جائے گا اور یہ بھی کہا کہ جب تک میں یہاں تعینات ہوں تب تک جرائم پیشہ افراد کو کیفرِ کردار تک پہنچاتا رہوں گا بہتر یہی ہے کہ جرائم پیشہ افراد خود ہی اپنا قبلہ درست کر لیں اور یہ بھی کہا جب جرائم پیشہ افراد میرے ہاتھ لگے تو فوری FIR کا اندراج کیا جائے گا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]