با تسلیمات ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز حکومت پنجاب ۔ بہاولنگر 9جولائی 2024
بہاولنگر ,( )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذلفقار احمد بھون نے مدر پراسیکیوشن کی بلڈنگ میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ترقیاتی کاموں میں سست روی کو برداشت نہیں کیا جائے گا بعد ازاں ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کےہمراہ اسسٹنٹ کمشنر بہاول
ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عمران علی اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے ہارون اباد روڈ کا بھی دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ہدایہ جاری کی کہ مٹیریل کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]