123

صوبہ بھر میں حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب سوشل اکنامک رجسٹری کا قیام وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے صوبہ بھر میں پنجاب سوشل اکنامکس رجسٹری کے تحت خوشحالی سروے کا آغاز

صوبہ بھر میں حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب سوشل اکنامک رجسٹری کا قیام

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے صوبہ بھر میں پنجاب سوشل اکنامکس رجسٹری کے تحت خوشحالی سروے کا آغاز

خوشحالی سروے کے لیے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 93 رجسٹریشن سنٹرز ہائی سکولوں میں قائم کر دیئے گئے ہیں۔

عوام الناس خوشحالی سروے میں اپنی رجسٹریشن ضرور کروائیں

حکومت پنجاب کے فلاحی پروگراموں بشمول کسان کارڈ، ہمت کا رڈ ، ہیلتھ کارڈ نگہبان کارڈ اور رمضان کی اہلیت کے معیار پر پورا اترنے کے لئے ہر فرد کا سروے میں اندارج لازمی ہے

حکومت پنجاب کے تمام فلاحی پروگرام جیسا کہ ہیلتھ کارڈ، کسان کارڈ ، نگہبان کارڈ، رمضان یا مستقبل میں آنیوالے پروگرامز کے لیے اہلیت اسی سروے کی بنیاد پر ہو گی۔ لہذا اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں۔یاد رکھیں جیسے اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہونے کیلئے سروے ہو رہا ہے۔ آئندہ حکومت کی طرف سے جو بھی پروگرام آئے گا اس کا ڈیٹا خوشحالی سروے سے لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں