خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) حسب سابق گورنمنٹ ہائی سکول فاروق آبادنورپورتھل کا شاندار نتائج کا اعزاز برقرار ، امسال بھی سکول ہذا کے طلباء نے میٹرک سالانہ امتحان 2024ء میں اپنی کامیابیوں کا لوہا منوایا۔ عوامی، سماجی اور تعلیمی حلقوں کی طرف سے ادارے کی

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا نے ایکسین ہائی وے ضلع خوشاب بدر یزدانی اور ایکسین بلڈنگ ضلع خوشاب بدر اسلام سے پٹرولنگ پوسٹ بندیال کی باؤنڈری وال کی تعمیر نو کے لیے میٹنگ کی ۔جس میں انچارج پٹرولنگ پوسٹ بندیال سب انسپکٹر محمد عثمان اور ریڈر

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے ) جوہرآباد کے ایک اور ہونہار سپوت کا اعزاز، محمد طیب سعید ملک نے ایم فل فزکس کی ڈگری مکمل کر لی ، عوامی، سماجی ،تعلیمی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ ہونہار طالب علم محمد طیب سعید ملک جو ہرآباد کی ہردلعزیز تعلیمی شخصیت ذوالفقار ملک

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی* اوکاڑہ( )ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) فرخ عتیق خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید جمیل حیدر شاہ کی زیر صدارت نقشہ جات کی منظوری کے لیے ای کنسٹرکشن کے سلسلہ میں اجلاس کا انعقاد اجلاس میں ضلع کونسل اور ضلع بھر کی میونسپل کمیٹیوں کے چیف

بہاولنگر (کرائم رپورٹر)ضلعی پولیس کی گزشتہ6 ماہ کی کار گزاری،کل7104مقدمات درج 6546ملزمان گرفتار، 6ماہ میں 1881مجرمان اشتہاری،1289عدالتی مفروران گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات،اسلحہ ناجائز اور12کروڑ22لاکھ 65ہزارسے زائدمالیت کا مال مسروقہ ریکورکرکے اصل مالکان کے حوالے کیا۔

۔ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے)جرائم کے خاتمے کے لیے تھانہ سٹی پولیس دن رات کوشاں ہے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جارہے ہیں امن و امان قائم رکھا جائے گا عوام الناس مشکوک سرگرمیوں میں ملوث افراد کی پولیس کو اطلاع دیں بروقت کاروائی کی جائے گی ان خیالات کا اظہار ایس