78

*تھانہ کرم پور کی حدود موضع بورانہ میں پولیس مقابلہ 2 ملزمان ہلاک۔*

*تھانہ کرم پور کی حدود موضع بورانہ میں پولیس مقابلہ 2 ملزمان ہلاک۔*

*ڈی ایس پی صدر فیصل آباد رانا وسیم فراز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مفرور اور اشتہاری ملزمان وقاص شاہ اور گلفام شاہ کو پکڑنے کے لیے وہاڑی تھانہ کرم پور کی حدود موضع بورانہ میں ریڈ کیا تو اشتہاری ملزمان نے آگے سے فائرنگ کر دی۔*

*ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس پی صدر سرکل فیصل آباد رانا وسیم فراز شدید زخمی جبکہ پولیس پارٹی کی فائرنگ سے دونوں ملزمان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔وہاڑی پولیس بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی*

*ڈی ایس پی صدر فیصل آباد رانا وسیم فراز کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی منتقل کردیا گیا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں