*الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت شروع ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے دلائل کا آغاز کردیا الیکشن کمیشن حکام اور پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین عدالت میں پیش چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کر رہے ہیں*

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائٹل گروپ کا اپنے پیاروں دوستوں ساتھیوں ورکروں سپوٹروں سے محبت کرنے کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اپنے حلقہ احباب سے ملنا دوستوں کے ووٹرز سپوٹرز ورکرز کے مسائل سننا اور کو حل کرنے کا شیوہ اپنی مثال آپ ہے وائٹل گروپ کی